عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]
زبان: اردو
تاليف: رحمة الله هندي - محمد احمد ملکاوی
ترجمہ : صفي الرحمن المباركفوري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام - داراندلس برائے نشروتوزیع، لاہور، پاکستان
مختصر بیان: زیر نظر کتاب علامہ رحمت اللہ بن خلیل الرحمن کیرانوی ہندی کی مایہ ناز تالیف " اظہارالحق " کا جامع اختصارہے جسے " مختصراظہارالحق " کے نام سے جامعة الملك سعود, ریاض سعودی عرب کے استارڈاکٹر محمد عبدالقادر ملکاوی نے مرتب کیا ہے اور اسکو اردو قالب میں عالم اسلام کے مایہ نازمصنف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے ڈھالا ہے اس کتاب میں عیسائیت کی حقیقت , اھل تثلییث کی طرف سے بائبل میں مختلف ادوارمیں کئے گئےتحریف وتغیرکا بیان اورعیسائی مشنریوں کے ذریعہ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے باطل شکوک وشبہات وریشہ دوانیوں کا مکمل رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید واپنے موضوع پرجامع ونادرکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2009-06-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/219068
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ]
2.9 MB
: عیسائیت...؟ [ مختصر اظہار الحق ].pdf
Go to the Top